اپنے خیالات ،جذ بات اور احساسات کو ظاہر کر نے اوراسے دوسروں تک پہنچانے کا بہتر ین ذریعہ زبان ہے ہم جو کچھ بو لتے ہیں یا بات چیت کرتے ہیں یہی ہماری زبان ہے زبان کچھ مخصوص آوازوں کا مجموعہ ہے۔ انہیں بنیادی آوازوں کو لکھنے کے لئے جو شکلیں اور علامات استعمال کی جاتی ہیں انہیں حروف تہجی کہا جاتا ہے ۔ حروف دراصل حرف کی جمع ہے۔
Wednesday, August 26, 2020
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment